: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار،13مارچ(ایجنسی) ایک بھوجپوری گلوکار اور اس کے خاندان کے 6 ارکان نے مٹھائی اور مشروبات میں Sulphasکی گولی ملا کر استعمال کرکے خودکشی کی کوشش کی جس میں گلوکار اور ان کے خاندان کے پانچ ارکان ہلاک ہو گئی جبکہ ایک دیگر رکن بیمار ہے. یہ
واقعہ بہار کے روہتاس Rohtas ضلع کا ہے۔ پولیس اہلکار نے آج یہاں بتایا کہ مرنے والوں میں بھوجپوری گلوکار 27سالہ وکاس رائے،انکے والد سنتوش سنگھ،انکی ماں ،23سالہ بھائی وشال اور 17سالہ بہن سنیتا شامل ہیں۔